مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے شام کے علاقہ قنیطرہ پر راکٹوں سے شدید حملہ کیا ہے۔ شامی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے خان ارنبہ قصبے پر بھی راکٹ برسائے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔
شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے شام کے علاقہ قنیطرہ پر راکٹوں سے شدید حملہ کیا ہے۔
News ID 1880566
آپ کا تبصرہ